حقیقت عبد
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - (تصوف) اصطلاح میں عدم مطلق کو کہتے ہیں اور یہ بجز ایک مفہوم کے کچھ نہیں ہے کیونکہ وجود حقیقہ حق کا ہے اور عبد اوسی کا ایک اعتباری نام ہے۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - (تصوف) اصطلاح میں عدم مطلق کو کہتے ہیں اور یہ بجز ایک مفہوم کے کچھ نہیں ہے کیونکہ وجود حقیقہ حق کا ہے اور عبد اوسی کا ایک اعتباری نام ہے۔